مصری عدالت نے داعش کے بارہ جنگجوؤں کو سزائے موت سنا دی
مصری عدالت نے داعش کے بارہ جنگجوؤں کو سزائے موت سنا دی
مصری عدالت نے داعش کے بارہ جنگجوؤں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جنگجو مصری پولیس اہلکاروں اور فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔سزا پانے والے افراد نے فرد جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ واقعی داعش کے اراکین ہیں اور مصری پولیس اہلکاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔بارہ ستمبر کو صوبہ شرقیہ میں ہونے والے عدالت کے اجلاس میں سزائے موت کی تصدیق یا تردید کر دی جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment