• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 29, 2015

    آٹھ ماہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 417 املاک مسمار کی گئیں:یو این

    مکانات مسماری سے 500 شہری بے گھر ہوئے


    اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق"اوچا" نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال کے پچھلے آٹھ ماہ کے دوران صہیونی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 417  اور مکانات مسمار کیے گئے جس کے نتیجے میں 277 بچوں سمیت 495 فلسطینی بے گھر ہوئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آٹھ ماہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 417 املاک مسمار کی گئیں:یو این Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top