• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 29, 2015

    اردن بحرین میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔محمد المؤمنی

    اردن کے وزیر اطلاعات ونشریات محمد المؤمنی نے  بحرین کے اندر ہونے والے دہشت گردانہ بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بحرین میں ہونے والی ہر قسم کی دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتا ہے۔بحرین کی کے شہر کرانہ  کے گاؤں میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں ایک پولیس والا ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کے حملوں کو روکنا ہوگا۔اور اس پر عالمی سطح پر بندوبست کرنا ہوگا۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن بحرین میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔محمد المؤمنی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top