• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    30000اردنی بچے اسکول نہیں جاتے۔

    اردن کی ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد کردہ کانفرنس میں ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں  کہا گیا ہے کہ اردن کے 30000 ہزار سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے اور یہ اردن کے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ کانفرنس  جامعہ ہاشمیہ میں ہوئی۔ملکہ رانیا ٹیچنگ ٹریننگ اکیڈمک کے ڈائریکٹر  احمد قبلان نے کہا کہ 30000 0زار بچے اسکول نہیں جا رہے جن کی عمریں  6 اور 15 کے درمیان ہیں۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 30000اردنی بچے اسکول نہیں جاتے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top