• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    قطر کی مسجد اقصی میں اسرائیل کی خلاف ورزیوں کی مذمت


    قطر نے قابض اسرائیلی حکام کا نمازیوں کے لئے مسجد اقصی کے دروازے بند کرنے اور فوجی،پولیس کے قبضے کے تحفظ کے تحت  مسجد اقصی پر انتہا پسندوں اور آبادکاروں پر دھاوا بولنے کی اجازت پرناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کی مسجد اقصی میں اسرائیل کی خلاف ورزیوں کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top