• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 31, 2015

    حماس نے 'پی ایل او' کے "ویڈیو کانفرنس" اجلاس کی تجویز مسترد کر دی



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مغربی کنارے میں حکمراں جماعت تحریک"فتح" کی جانب سے تنظیم آزادی فلسطین کے 

    ویڈٰیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس منعقد کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

    حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تنظیم آزادی فلسطین کی بیرون ملک قیادت کو "ویڈیو کانفرنس" کے

     ذریعے اجلاس میں شرکت کرنے کی تجویز مذاق ہے اور حماس اور تجویز کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس نے 'پی ایل او' کے "ویڈیو کانفرنس" اجلاس کی تجویز مسترد کر دی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top