سوڈان کے صدر عمر البشیر کل خرطوم میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی کا استقبال کریں گےیمنی صدر اپنے اس سرکاری دورے میں دو دن سوڈان میں قیام کریں گے جس دوران سوڈانی صدر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے اس کے علاوہ یمن اور خطہ عرب کے حالات پر بھی بات چیت ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment