• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 31, 2015

    ایران فضائی دفاع کی مشقوں کا آغاز آئندہ موسم خزاں کے آخر میں کرے گا : اسماعیل


      فضائی دفاع خاتم الانبیاء ہیڈ کواٹر کے کمانڈر جنرل فرذاد اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ ایران فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز آئندہ موسم خزاں کے اختتام میں شروع کرے گا۔
    ایران کی "مہر" نیوز ایجنسی کے مطابق بریگیڈئیر اسماعیل نے اتوار کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران اگلے موسم خزاں کے آخر میں فضائی دفاعئ مشقوں کو شروع کرے گا۔
    انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ فوج کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاے گا ایک گروہ مستقل مشقیں کرے گا ِ اور ایک گروہ غیر مستقل مشقوں میں حصہ لے گا۔
    اور انہوں نے تاکدد کرتے ہوے کہا ہے کہ مشقوں کے اختتام پر جدید دفاعی مصنوعات کی نمائش کی جاے گی جو کہ ملک کے دفاع کو اجاگر کرے گی ۔
    مزید انہوں نے کہا ہے کہ ان مشقوں میں پاسداران انقلاب اور فوج حصہ لیں گی ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران فضائی دفاع کی مشقوں کا آغاز آئندہ موسم خزاں کے آخر میں کرے گا : اسماعیل Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top