دولت اسلامیہ عراق وشام
'داعش' نے شمالی شام میں باغیوں کے پانچ دیہات پر قبضہ کر لیا ہے۔
یہ بات انسانی حقوق کے
ایک شامی مبصر گروپ نے جمعرات کو بتائی۔ دیہات پر قبضے کے بعد داعش اس علاقے کی
سمت پیش قدمی کر رہی ہے جہاں پر ترکی اور امریکا تنظیم کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی
تیاری کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment