• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    برطانیہ میں اسرائیلی طیارے کی تباہی کا منصوبہ کیوں بنا

    1986ء میں پیش آئے واقعے کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں


    برطانیہ کے بین الاقوامی ہوائے اڈے 'ہیتھرو' میں اسرائیل کے ایک مسافر بردار طیارے کوسنہ 1986ء کو بم دھماکے سے اڑانے کی ناکام منصوبہ بندی کی تازہ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ فلسطین کے سابق سفیر عاطف ابوبکر نے انکشاف کیا ہے کہ 1986ء کو ہیتھرو ایئر پورٹ پر اسرائیل کےایک ہوائی جہاز کو بم دھماکے سے تباہ کرنے کی اسکیم تحریک' الفتح' کی انقلابی کونسل کے ایک سرکردہ رہ نما صبری البنا المعرف 
    ابو نضال نے تیار کی تھی جس کا مقصد اسرائیلیوں کے ہاتھوں شام کے ایک نجی طیارے کو برطانیہ میں اغواء کرنے کے واقعے کا انتقام لینا تھا۔

    یہ رپورٹ ہے مزید پڑ ہنے کے لیئے  ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برطانیہ میں اسرائیلی طیارے کی تباہی کا منصوبہ کیوں بنا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top