اقوام متحدۃ کا ادارہ "پناہ گزین" کا اپنے نئے اعداد و شمار میں کہنا ہے کہ گذشتہ انیس ماہ کے دوران "13 جنوری 2014 سے لے کر اگست 2015 تک" مسلح تنازعات اور تشدد میں تین ملین سے زائد افراد اپنا علاقہ چھوڑ کر ہجرت کرنے پر مجبور ہو گے ہیں ـ
یاد رہے کہ زیادہ تر افراد کا تعلق اربیل کرکوک سلیمانیہ اور بغداد سے ہے ـ
تنظیم کا مزید کہنا تھا کہ نقل مکانی کرنے والوں میں سے 94 فیصد افراد ایسے ہیں جو اب اپنے علاقوں کو پرامن سمجھتے ہیں اور اپنے گھروں کی طرف واپس لوٹنے کا ارادہ رکھتے ہیں
0 comments:
Post a Comment