اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ جو ان دنوں روس کے دورے پر ہیں،انھوں نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی،ملاقات میں انھوں نے کہا ہے کہ روس شام کا بحران حل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔دونوں رہنماؤن نے مختلف امور پر بات چیت کی اورمشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خٰال کیا۔
Friday, August 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment