• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    وسطی ایشیائی ریاستوں کی بڑی تعداد داعش میں شامل

    خود ساختہ خلافت کی دعوے دار شدت پسند تنظیم داعش کو افرادی قوت کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم تنظیم نے اس کمی کو پورا کرنے کے لئیے وسطی ایشیائی ریاستوں "قازقستان ازبکستان تاجکستان ترکمانستان اور کرغیزستان" کی طرف اپنا رخ کر دیا ہے اور وہاں کی ایک بڑی تعداد داعش میں شمولیت اختیار کر کے شام و عراق کی طرف جارہی ہےـ
    وسطی ایشیائی ریاستیں ایسی ہیں کہ جہاں پر بہت زیادہ غربت  بدامنی ہے اور لوگ اپنی اپنی حکومتوں کے مظالم سے تنگ بھی ہیں ان ریاستوں کے انتہا پسندی کی طرف مائل ہونے کی سب سے بڑی وجہ بھی یہ ہی ہے ـ
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: وسطی ایشیائی ریاستوں کی بڑی تعداد داعش میں شامل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top