مصر میں انتخابات کا انعقاد دو مراحل میں ہو گا
مصر میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
اطلاع کے مطابق ملک میں اکتوبر اور نومبر میں دو مراحل میں انتخابات کروائے جائیں گے۔
پہلا مرحلہ 18 سے 19 اکتوبر کی تاریخوں میں ہو گا جس میں ملک کے اضلاع کے ایک حصے میں انتخابات ہوں گے اور دوسرا مرحلہ 22 سے 23 نومبر کو ہو گا جس میں باقی ماندہ اضلاع میں انتخابات کروائے جائیں گے۔
568 نشستوں پر مشتمل پارلیمنٹ میں 27 ممبران کا تعین صدر السیسی کی طرف سے کیا جائے گا اور دیگر ممبران کا تعین انتخابات کے دو مراحل میں کیا جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment