بین الاقوامی امور کے محکمہ نے ایران کے چیمبر آف کامرس میں اعلان کیا ہے کہ چیک ریپبلک کے وزیر خارجہ لوبومیر راورالیک آئندہ ہفتے 48 کمپنیوں کے مینجرز کے تجارتی وفد کے ساتھ ایران کا دورہ کریں گے۔
یاد رہے کہ ایران کے وزیر اقتصادیات علی طیب نیا نے 4 ماہ قبل چیک ریپبلک کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا تھا ۔
مزید انہوں نے بات کرتے ہوے کہا تھا کہ چیک اور ایران کے درمیان گزشتہ سال میں تجارتی تبادل میں کمی آئی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment