اسرائیلی پولیس نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس
کی دو طالبات کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔ دوسری جانب ایک فلسطینی
صحافیہ کو خود کو فوری طورپر حکام کے حوالے کرتے ہوئے "القشلہ" پولیس سینٹر
میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس نے دو فلسطینی طالبات براء
اور اسراء کے مسجد اقصیٰ میں 15 دن کے لیے داخلے پرپابندی عاید کرتے ہوئے انہں قبلہ
اول سے نکال باہر کیا۔
0 comments:
Post a Comment