• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 29, 2015

    اسرائیل کا امن کی طرف دھیان نہ دینا اسکو تباہ کردے گا۔المعشر

    اردن کے سابقہ نائب وزیر اعظم مروان المعشر نے اسرائیل کی طرف سے مسجداقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کا امن کی طرف راغب نہ ہونا اسکو تباہ کر دے گا۔انھوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی تعداد اسرائیلیوں سے زیادہ ہے اور آنے والے وقت میں انکی تعداد مزید بڑھ جائے گی۔امریکی صدر نے بھی اسرائیل کی ہٹ دھرمی  پر اسکو خبردار کیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا امن کی طرف دھیان نہ دینا اسکو تباہ کردے گا۔المعشر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top