فلسطینی اتھارٹی کے ہاں
متعین ترکی کے سفیر مصطفیٰ سیرنیچ نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت
"حماس" کے سیاسی شعبے
کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
کی۔
ترک سفیرنے اسماعیل ھنیہ
سے ملاقات کے دوران کہا کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی کے عوام کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا۔
انہوں نے کہا کہ
غزہ کی پٹی کے دو ملین باشندوں کا محاصرہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
عالمی برادری کو غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالنا چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment