• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 29, 2015

    کویتی فوجی وفد کی قاہرہ آمد ،مصری حکام سے ملاقات

    کویتی فوجی وفد کی قاہرہ آمد ،مصری حکام سے ملاقات


    کویتی فوجی وفد گزشتہ شام قاہرہ ائیر پورٹ پہنچا جہاں اس وفد کا استقبال مصری حکام کی طرف سے کیا گیا ، یہ وفد یہاں مصری حکام کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات کرے گا جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط کرنےپر بات چیت ہو گی۔ یہ وفد میجر جنرل انور جاسم  کی سربراہی میں میں مصر پہنچا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویتی فوجی وفد کی قاہرہ آمد ،مصری حکام سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top