متحدہ عرب امارات نے بھارت سے80 ارب ڈالر کے معاہدے کرنے کے بعد پاکستان سے پٹرولیم نیپتھا کی خریداری مکمل طور پر بند کر دی۔ ذرائع
کے مطابق بھارت سے تجارتی اور سرمایہ کاری کے معاہدے کے بعد یو اے ای نے پاکستان سے یہ خریداری بند کی ہے۔ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے دعویٰ کیاکہ ملکی برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارے میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ جو سامنے آئی ہے وہ یو ای اے کی طرف سے پٹرولیم نیپتھا کی خریداری مکمل طور پر بند کرنا ہے۔
0 comments:
Post a Comment