امریکی صدر باراک اوباما نے جمعہ والے دن امریکی یہودیوں کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں ایرانی جوہری معاہدے پر اعتماد میں لیا ۔
اوباما نے مزید کہا کہ اس معاہدے کی وجہ سے امریکہ اور اسرائیل کے آپس میں تعلقات میں کوئی کمی نہیں آے گی ۔
بلکہ ہمارے درمیان سیکورٹی اور انٹیلی جنس کو مزید بہتر بنانے کے لئے مذاکرات ہوں گے ۔
0 comments:
Post a Comment