خلیجی ممالک نے کہا ہے کہ ہم شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کرتے ہیں ، شامی مہاجرین ہمارے ملک میں آسکتے ہیں ۔خلیجی ممالک کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے اردن کے اوپر مہاجرین کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ خلیجی ممالک کا کہنا ہے کہ ہماری حکومتوں پر واجب ہے کہ اردن اور لبنان سے بوجھ کو کم کیا جائے۔
کویت کے ایک رفاہی کارکن عبدالمانع العجمی کا کہنا ہے کہ میں خود شام گیا ہوں اور خیموں کے اندر سردیوں میں مہاجرین کو سوتے دیکھا ہے۔
link
کویت کے ایک رفاہی کارکن عبدالمانع العجمی کا کہنا ہے کہ میں خود شام گیا ہوں اور خیموں کے اندر سردیوں میں مہاجرین کو سوتے دیکھا ہے۔
link
0 comments:
Post a Comment