تازہ ترین > کویت > کویت کی بحرین میں حملے کی شدید مذمت بحرین کویت کویت کی بحرین میں حملے کی شدید مذمت کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح نے بحرین کے امیر حمد بن عیسی آل خلیفہ سے بحرین میں گزشتہ روز ہونے والے دھشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہےاور ہر مشکل میں بحرین کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ 8/29/2015 03:35:00 PM بحرین کویت
0 comments:
Post a Comment