عراق کی پارلیمان نے ایک قرارداد
کے ذریعے وزیراعظم حیدر العبادی کی حکومت کو منظوری کے بغیر اصلاحات کے عمل سے روک
دیا ہے اوران کے اصلاحات کے نام پر کیے گئے اقدامات کو غیر آئینی قراردیا ہے۔
عراقی پارلیمان نے وزیراعظم
حیدرالعبادی کے اگست میں اصلاحات کے یک طرفہ اقدام کے ردعمل میں سوموار کو یہ قرارداد
منظور کی ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے نائب صدور ،نائب وزرائے اعظم کے عہدے
ختم کرنے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کے اقدامات آئین کے منافی ہیں
0 comments:
Post a Comment