• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 3, 2015

    برطانوی وزیر دفاع اردن کے دورے پر

    برطانیہ کے وزیر دفاع مائیکل فالون اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے ہیں جہاں پر انکا استقبال اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے کیا ۔مائیکل فالون کے ساتھ ایک اعلی سطحی وفد بھی تشریف لایا۔۔دونوں رہنماؤن نے اپنی ملاقات میں علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا۔اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق اور آپس میں فوجی تعاون کو مذید مضبوط کرنے پر زور دیا،۔








    http://www.addustour.com/17508







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برطانوی وزیر دفاع اردن کے دورے پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top