شام میں حکومتی افواج
کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے شمال مغربی شہر ادلب کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے
کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں شامی فوج اس کارروائی کے لیے اتوار کو ادلب کے باہر
جمع ہونا شروع ہوگئی ہے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف برسرپیکار اسلامی گروہوں
نے صوبائی دارالحکومت ادلب پر قبضہ کیا
تھا
0 comments:
Post a Comment