اسرائیل کا مغربی کنارے میں فوج داری قانون نافذ العمل کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں میں فوج داری قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے نئے فوج داری قانون کے نفاذ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ جون سے قانون نافذ العمل ہوجائے گا۔
0 comments:
Post a Comment