بحرینی ڈیفنس فورس کے کمانڈر ان چیف شیخ خلیفہ بن احمد آل خلیفہ کی آج صبح منامہ میں امریکی کانگرس کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان مشترکہ شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی اور خاص طور پر عسکری شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Monday, March 30, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment