• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    یمن میں باغیوں کو جنگی طیارے اڑانے کی تربیت ، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا


    یمن میں حوثی باغیوں کو ایران کی معاونت حاصل ہونے کی خبریں عام ہیں اورسعودی افواج کی کارروائی پر بھی ایران نے فوری آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیاتھا لیکن اب ایک ویڈیو نے تہلکہ مچادیا اورا س خیال کو مزید تقویت ملتی ہے کہ باغیوں کوایران کی مدد حاصل ہے ۔
    عرب میڈیا کوموصول ہونیوالی ایک ویڈیو فوٹیج میں یمن کے ایک فوجی اڈے پر ایرانی پائلٹ ایک حوثی جنگجو کو جنگی ہوائی جہاز اڑانے کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔ اویڈیو فوٹیج میں ایک ایرانی پائلٹ کو ایک حوثی کو پرانے ماڈل کے جنگی طیارہ اڑانے کی تربیت دیتے دکھایا گیاتاہم اس فوٹیج کے اصل ہونے یانہ ہونے کے بار ے میں معلومات نہیں مل سکی۔ 
    Link   
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں باغیوں کو جنگی طیارے اڑانے کی تربیت ، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top