خادم الحرمین نے یمنی صدر کی درخواست پر حملہ کیا ہے
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیت اللہ میں خطبہ جمعہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امۃ مسلمہ کا اکھٹا ہونا واجب ہے اور مزید کہا کہ ایران نے امۃ اسلامیہ کو نقصان پہنچانے کیلئے یمن میں حوثیوں کا استعمال کیا ہے اور یمن میں حوثیوں پر حملہ یمنی صدر کی درخواست پر کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment