• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    داعش کے ہاتھوں مزید آٹھ افراد کی ہلاکت

    عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر جاری کی گئی ایک نئی ویڈیو میں نوجوان لڑکوں کو آٹھ قیدیوں کے سر قلم کرتے دکھایا گیا ہے ویڈیو کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ شام کے مرکزی صوبے ہما میں بنائی گئی اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند لڑکے ایک میدان میں آٹھ افراد کو لے کر جاتے ہیں اور پھر ایک لڑکا دیگر جنگجوؤں کو چھریاں دیتا ہے جس کے بعد یہ لڑکے قیدیوں کے سر قلم کر دیتے ہیں۔
    جن افراد کو ہلاک کیا گیا ہے ان کا تعلق شیعہ فرقے سے ظاہر کیا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے ہاتھوں مزید آٹھ افراد کی ہلاکت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top