سعودی عرب کے
فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک میں اٹھنے والی شورش
اور بدنظمی دہشت گردی اور انتہا پسندی کےدرمیان اتحاد کا نتیجہ ہے۔ انتہا پسندی
اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ نے بے گناہوں کا قتل عام کیا، ان کا خون بہایا اور ہمارے
پڑوسی ملکوں کی سلامتی، امن اور خود مختاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
Monday, March 30, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment