فلسطینی عوام کی بھاری اکثریت اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد کی حامی
فلسطین میں حال ہی میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے جاری کیے گئے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ عوام الناس کی بھاری اکثریت اب بھی اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے طریقے کے مطابق غاصب اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد کی حمایت کرتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment