• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    بین کی مون کی مذاکرات کے لیے بغداد آمد

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بین کی مون عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی اور دوسرے عہدے داروں سے بات چیت کے لیے سوموار کو بغداد پہنچے ہیں۔
    وہ عراقی دارالحکومت میں مختصر قیام کے دوران صدر فواد معصوم ، وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری اور پارلیمان کے اسپیکر سلیم الجبوری سے بھی ملاقات کریں گے۔عراق میں اقوام متحدہ کے مشن نے ٹویٹر پر بین کی مون کی بغداد آمد کی اطلاع دی ہے لیکن اس نے ان کی عراقی قیادت سے بات چیت کے ایجنڈے کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بین کی مون کی مذاکرات کے لیے بغداد آمد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top