فلسطین کی آزادی تک مسلح تحریک جاری رکھیں گے ۔ خالد مشعل
اہلیان غزہ کی مشکلات کم کرنے کے لیے دن رات کام کررہےہیں:مشعل
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کے عوام کو کسی صورت میں تنہا نہیں چھوڑے گی بلکہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات کام کررہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment