قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی گائوں کو مکمل طورپر مسمار کرکے اس کی تمام اراضی یہودی کالونیوں کی توسیع کے لیے دینے کی منظوری دی ہے۔ گائوں کی مسماری کی صورت میں وہاں پرآباد سیکڑوں فلسطینیوں کے بے گھرہونے کا اندیشہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment