بحرین کے وزیر اعظم شیخ خالد بن عبداللہ آل خلیفہ نے تیونس کے وزیر اعظم سے رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے تیونس کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حصہ لینے پر توجہ دلائی ہے اور ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سے پیچھے نہ رہیں اس کے علاوہ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment