Monday, March 30, 2015
مصر کی سرکاری نیوز ایجنسی شرق الاوسط نے کہا
ہے کہ مصرمیں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچ گاڑیاں آپس میں
ٹکرا گئی ہیں جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور دو بچوں سمیت 7
افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو بر وقت ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ سوہاج
کے وزیر صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حادثہ سڑک کنارے کھڑی دوسری تین گاڑیوں
کی وجہ سے آیا ہے۔
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment