• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    شیخ عیلانی نے ایران پر لگنے والے الزامات کی تردید کردی ۔


    لبنان کے شہر صیدا میں مسجد غفران کے امام شیخ حسام عیلانی نے کہا ہے کہ یہ فطرتی بات ہے کہ کچھ لوگ ایران سے سیاسی مخالفت رکھتے ہیں لیکن کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایران یمن میں باغیوں کی پشت پناہی کرکے مکہ پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔ کیا اس بات میں کوئی حقیقت ہے؟
    مزید انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بات کو جواز بنا کر سعودی عرب نے یمن پر حملہ کیا ہے ۔ اس بات سے ان لوگوں کے اندھے پن اور نفرت کا پتہ چلتا ہے ۔






    link








          


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شیخ عیلانی نے ایران پر لگنے والے الزامات کی تردید کردی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top