شام میں اسلامی تحریک
مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ایک سرگرم رہ نما یحییٰ حورانی المعروف ابو صہیب کو دارالحکومت
دمشق میں موجود
تھے جہاں پر وہ پناہ گزین کیمپ کے اسپتال کی طرف آرہے تھے کہ راستے میں
نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ انہیں
اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے
دوسری جانب حماس نے
حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment