سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے قطر اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں قطر اور امارات کے حوثیوں کے مخالف جنگ میں شامل ہونے پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ عسکری پہلوؤں پر بات چیت بھی کی گئی۔
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment