سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود فیصل نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر مسلط کی گئی تو ہم اس کیلئے تیار ہیں، انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حوثی جنگجو اور صالح کو ایران کی حمایت حاصل ہے جس کی بنا پہ حوثی یمن میں چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں، اور یمنی حکومت کو بچانے کیلئے ہماری جنگ جاری رہے گی۔
Tuesday, March 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment