• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    زہریلا کھانا کھانے سے 250 اسرائیلی فوجی اسپتال داخل



    اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران صہیونی فوج کے کم سے کم 250 اہلکار زہریلا کھا کھانے سے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
    اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق جنگی مشقوں کے دوران فوجیوں نے خراب کھانا کھایا جس کے نتیجے میں اڑھائی سو فوجیوں کے معدے اور پیٹ میں سخت تکلیف ہوئی۔ زہریلا کھانا کھانے سے بیمار ہونے والے تمام فوجیوں کا تعلق چھاتہ بردار بریگیڈ سے تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: زہریلا کھانا کھانے سے 250 اسرائیلی فوجی اسپتال داخل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top