تازہ ترین > فلسطین > بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 131 مکانات کی تعمیر کے دو منصوبے تیار اسرائیل فلسطین بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 131 مکانات کی تعمیر کے دو منصوبے تیار اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کےلیے مزید131 مکانات کی تعمیر کے دو الگ الگ منصوبے تیار کیے ہیں، جن پر جلد ہی کام شروع کیا جائے گا۔ 3/28/2015 07:14:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment