ایرانی نائب وزہر خارجہ عباس عراقجی نے لوازن شہر میں قناۃ العالم کے نمائندے سے بات کرتے ہوے تاکید کی ہے کہ ہم دباؤ اور خطرے سے دور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر ایک متوازن معاہدہ چاہتے ہیں ۔
مزید انہوں نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کو اٹیمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اہم فیصلے کرنے کی ضرورت ہے ، ایران نے اپنا فیصلہ کرلیا ہے اور اب باقی جماعتوں کو اپنا فیصلہ دینے کی ضرورت ہے ۔
0 comments:
Post a Comment