غیر ملکی خبر رساں
ادارے کے مطابق طیاروں نے علی الصبح صنعا کے شمال میں حوثی قبائل کے ایئر بیس
کو نشانہ بنایا جس میں 12 باغی ہلاک ہوگئے جب کہ صوبہ امران میں بھی باغیوں
کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس میں 27 باغی مارے گئے۔سعودی عرب کا کہنا ہے
کہ ابھی یمن میں زمینی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم یمن میں حوثی
باغیوں کے خلاف فضائی حملے جاری رہیں گے۔
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment