غیر ملکی خبر رساں
ادارے کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بھی
یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی گئی جب کہ کشیدہ صورت حال کے
باعث یمن کو نو فلائی زون قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی صدر باراک کے بعد برطانوی
وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی سعودی فرمان سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر رابطہ
کیا اور انہیں مکمل حمایت کی یقین دہائی کرائی ہے۔
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment