• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    اردن کے وزیر اعظم ڈونر کانفرنس کے لیے وفد کے ہمراہ کویت روانہ



    اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور اردن کے وفد کے ہمراہ ڈونر کانفرنس کے لیے کویت روانہ ہوگے ہیں ۔کویت کے اندر
    تیسری بین الاقوامی کانفرنس ہو رہی ہے جس کے اندر 78  کے قریب ممالک شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ چالیس بین الاقوامی  تنظیمیں بھی شرکت کریں  گی۔ اس کانفرنس کے اندر شام میں ہونے والی کشیدگی کے اوپر بات چیت ہو گی۔اور شام میں انسانی صورتحال کا جائزی کیا جائے گا۔اور اردن اس کانفرنس میں مسلسل تیسری بار شرکت کر رہا ہے۔ کانفرنس میں   شام کے بحران کا حل تلاش کیا جائے گا ،اور ترقی کے لیے فنڈ کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے وزیر اعظم ڈونر کانفرنس کے لیے وفد کے ہمراہ کویت روانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top