• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    مصر:حماس کو دہشت گرد قراردینے کی درخواست واپس لے لی گئی



    مصرکی ایک عدالت میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانےسے متعلق دائر کی گئی درخواست واپس لے لی گئی۔ درخواست گذار مصری وکیل کا کہنا ہے کہ اس نے غلط فہمی کی بنیاد پر حماس کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر:حماس کو دہشت گرد قراردینے کی درخواست واپس لے لی گئی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top