اسرائیل نے غزہ کے بجلی گھرکے لیے گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی:ھنیہ
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مرکزی رہ نما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مرکزی بجلی گھر کو ایندھن کی فراہمی کے لیے گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دی ہے۔
0 comments:
Post a Comment